یمن کی صورتحال پر گہری نظر، حوثیوں سے براہ راست مذاکرات جاری ہیں: جے ڈی وینس

سائنس Sep 15, 2026 IDOPRESS

کنساس(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ وہ یمن اور اس کے اطرف میں صورتحال کی نگرانی کر رہے ہیں اور حوثیوں سے بھی رابطے میں ہیں۔

امریکی ریاست کنساس میں ایک صحافی نے جے ڈی وینس سے پوچھا کہ کیا انہیں بحیرہ احمر میں واقع بریم جزیرے پر حوثیوں کے قبضے سے پریشانی ہے؟

امریکی نائب صدر نے جواب دیا ہم اس صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، ہم اماراتیوں، سعودیوں اور خطے میں دیگر متاثرہ فریقین کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکی انتظامیہ اس معاملے کو ترجیحی بنیادوں پر دیکھ رہے ہیں اور وہ حوثیوں سے بھی براہ راست بات کر رہے ہیں۔

جے ڈی وینس کا مزید کہنا ہے کہ ہم اس صورتحال کی نگرانی کرتے رہیں گے اور یقینی بنائیں گے کہ امریکہ کے مفادات کا تحفظ کریں۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں