لبنان کے وزیرِ داخلہ احمد الحجار 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

سائنس Sep 14, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)لبنان کے وزیرِ داخلہ احمد الحجار محسن نقوی نے دعوت پر 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

روزنامہ جنگ کے مطابق وزیرِ مملکت داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر لبنان کے وزیرِ داخلہ کا استقبال کیا، چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد بھی اس موقع پر موجود تھے۔

لبنان کے وزیرِ داخلہ کے دورۂ پاکستان کے دوران دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کے فروغ پر اہم بات چیت ہو گی۔

اپنے دورے کے دوران لبنان کے وزیرِ داخلہ پاکستانی قیادت سے اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں