معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں چل بسے

توانائی Oct 8, 2026 IDOPRESS

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف بھارتی اداکار اور فلم ساز نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں چل بسے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نانا پاٹیکر کو جمعرات کی صبح گوا میں واقع اپنی رہائش گاہ پر بے ہوش پایا گیا جس کے بعد انہیں فوری طور پر گوا کے منی پال ہسپتال منتقل کیا گیا۔

ہسپتال حکام کے مطابق ڈاکٹرز نے اداکار کو بچانے کے لیے تقریباً 45 منٹ تک مسلسل سی پی آر کیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔ انہیں صبح 5 بج کر 20 منٹ پر مردہ قرار دیا گیا۔

نانا پاٹیکر کی فنی زندگی


نانا پاٹیکر ہندی اور مراٹھی فلم انڈسٹری کے معروف اور بااثر اداکاروں میں شمار ہوتے تھے۔ ان کا فلمی کیریئر کئی دہائیوں پر محیط رہا اور وہ اپنی منفرد اداکاری، طاقتور مکالموں اور مختلف نوعیت کے کرداروں کے لیے شہرت رکھتے تھے۔

میں خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ مجھے ان کے ساتھ فلم ویلکم میں کام کرنے کا موقع ملا اور پھر حال ہی میں ہاؤس فل 5 میں بھی ہم نے ساتھ کام کیا۔ ان فلموں کے سیٹ پر گزرا وقت اور وہاں کی بہت سی یادیں ہمیشہ میرے دل کے قریب رہیں گی۔

نانا جی واقعی اپنی مثال آپ تھے۔ یہ یقین کرنا مشکل ہے کہ وہ اب ہمارے درمیان نہیں رہے۔ ان تمام خوبصورت یادوں کے لیے شکریہ۔ آپ کو جتنا یاد کیا جائے، شاید الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں