اپنی چھت اپنا گھر پروگرام، قرض کیلئے درخواستیں 16 لاکھ سے تجاوز کرگئیں

توانائی Sep 30, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام میں پورٹل پرقرض کےلیےدرخواستوں کی تعداد 16 لاکھ سےتجاوز کر گئی۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ اپنی چھت اپناگھرپروگرام میں قرض کےلیےدرخواست دینےوالے لاکھوں خاندان تاحال انتظار کے مرحلےمیں ہیں،رواں سال صرف 3لاکھ درخواست گزاروں کو قرض دینے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

محکمہ ہاؤسنگ کےمطابق13 لاکھ سےزائددرخواست گزاروں کومزید انتظارکرناہوگااب تک 2 لاکھ 15 ہزار خاندانوں کیلئے 273 ارب روپےکےقرض منظور ہوا،قرض کی رقم سے 1 لاکھ 22 ہزارگھرمکمل، 57 ہزار 500 زیر تعمیر ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں