چینی صدر شی جن پھنگ نے اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرز میں گلوبل ڈیویلپمنٹ انیشی ایٹو کی پانچویں سالگرہ پر تہنیتی خط بھیجا، ترقی کی اہمیت پر زور

توانائی Sep 28, 2026 IDOPRESS

بیجنگ (شِنہوا نیوز ایجنسی) چینی صدر شی جن پھنگ نے نیویارک میں اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرز میں گلوبل ڈیویلپمنٹ انیشی ایٹو ( جی ڈی آئی) کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر منعقد ہونے والے اعلیٰ سطح کے مکالمے کے نام تہنیتی خط بھیجا۔

شی جن پھنگ نے کہا کہ ترقی انسانی معاشرے کا مستقل موضوع ہے اور بنی نوع انسان کی فلاح و بہبود کو فروغ دینے میں کلیدی اہمیت رکھتی ہے۔

شی نے کہا کہ انہوں نے پانچ سال قبل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں گلوبل ڈیویلپمنٹ تعاون کو فروغ دینے، عالمی ترقی کے عمل میں نئی روح پھونکنے اور اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے ایجنڈے 2030 پر عملدرآمد تیز کرنے میں مدد کے لئے گلوبل ڈیویلپمنٹ انیشی ایٹو (جی ڈی آئی) پیش کیا تھا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں