مردان: 3 افراد کے مبینہ قاتل مقتولین کے 2 بچے روڈ پر چھوڑ کر فرار

توانائی Jun 3, 2026 IDOPRESS

مردان(ڈیلی پاکستان آن لائن) مردان میں اغواء کیے گئے 2 بچوں کو ملزمان چارسدہ روڈ پر چھوڑ کر فرار ہو گئے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے گزشتہ روز شیخ ملتون میں خاتون سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا تھا۔


ملزمان مقتولین کے 2 بچے اور گاڑی ساتھ لے گئے تھے۔

پولیس کی جانب سے اس کیس کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں