ہانیہ عامر نے عاصم اظہر کے نام کا بینڈانا پہن لیا، مداح حیران    

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر اور معروف گلوکار عاصم اظہر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں، اداکارہ نے

توانائی Apr 29, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر اور معروف گلوکار عاصم اظہر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں، اداکارہ نے گلوکار کے نام کا بینڈانا پہن کر مداحوں کو حیران کر دیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق دونوں فنکار ماضی میں ایک دوسرے کے ساتھ تعلقات میں رہے اور اکثر ایک ساتھ دیکھے جاتے تھے، تاہم بعد میں ان کا بریک اپ ہو گیا تھا۔

بعد ازاں عاصم اظہر کی منگنی میرب علی سے ہوئی جو اب ختم ہو چکی ہے، جس کے بعد سے ہانیہ اور عاصم کی دوبارہ قربت کی خبریں گردش میں ہیں۔

ایک صارف نے لکھا ہےکہ یہ بہت غیر سنجیدہ حرکت ہے، جبکہ دوسرے نے کہا ہے کہ شاید یہی سچی محبت ہوتی ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں