تہران (ویب ڈیسک) ایران نے پاکستان کا دل سے شکریہ کرتے ہوئے 2 ہفتوں کیلئے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے

تہران (ویب ڈیسک) ایران نے پاکستان کا دل سے شکریہ کرتے ہوئے 2 ہفتوں کیلئے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ "برادر ملک کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خطے میں جنگ کے خاتمے کیلئے کی جانے والی انتھک کوششوں پر دلی تشکر، آئندہ دو ہفتوں کے دوران آبنائے ہرمز سے محفوظ گزرگاہ ممکن ہوگی، ایران پر حملے روک دیئے جائیں تو ہماری افواج بھی دفاعی کارروائیاں معطل کر دیں گی۔"
