واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی طیارہ بردار جنگی بحری جہاز’’ یو ایس ایس جارج ڈبلیو بش‘‘ مشرق وسطیٰ روانہ ہوگیا۔ کتنے فوجی تعینات

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی طیارہ بردار جنگی بحری جہاز’’ یو ایس ایس جارج ڈبلیو بش‘‘ مشرق وسطیٰ روانہ ہوگیا۔ کتنے فوجی تعینات ہیں ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔
’’جنگ ‘‘ نے امریکی میڈیا کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ جہاز پر حال ہی میں تربیت مکمل کرنے والے زیادہ تر نوجوان امریکی فوجی ہیں۔
امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق جنگی جہاز پر 4 ہزار امریکی فوجی تعینات ہیں، مشرق وسطیٰ میں 3 جنگی جہازوں میں جیرالڈ فورڈ مرمت کیلئے یورپ بھیجا گیا ہے۔
