ایل پی جی کا 1 اور کوئلے کے 2 بحری جہاز پاکستان کی بندرگاہ پر پہنچ گئے

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایل پی جی کا 1 اور کوئلے کے 2 بحری جہاز پاکستان کی بندرگاہ پر پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی چینل’’ دنیا نیوز‘‘ کے

توانائی Mar 25, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایل پی جی کا 1 اور کوئلے کے 2 بحری جہاز پاکستان کی بندرگاہ پر پہنچ گئے۔

نجی ٹی وی چینل’’ دنیا نیوز‘‘ کے مطابق پاناما سے آنے والا ایل پی جی کا بحری جہاز پورٹ قاسم پر لنگرانداز ہوگا، انتظامیہ کاکہنا ہےکہ کوئلے کے 2 بحری جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوں گے۔

کوئلے کے بحری جہاز پاناما اور بنگلہ دیش سے پورٹ قاسم پر پہنچے ہیں،بنگلہ دیش سے 52ہزار208میٹرک ٹن کوئلہ اورپاناما سے 53ہزار811میٹرک ٹن کوئلہ منگوایا گیا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں