آسٹریلین کرکٹرز آئی پی ایل کے آغاز میں اپنی ٹیموں کو دستیاب نہیں ہوں گے، کرکٹ آسٹریلیا

کینبرا(ڈیلی پاکستان آن لائن)کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ  آسٹریلیا کے 3 فاسٹ بولرز بھارتی لیگ آئی پی ایل کے آغاز میں دستیاب نہیں ہوں گے۔ نجی ٹی وی چینل

توانائی Mar 20, 2026 IDOPRESS

کینبرا(ڈیلی پاکستان آن لائن)کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے 3 فاسٹ بولرز بھارتی لیگ آئی پی ایل کے آغاز میں دستیاب نہیں ہوں گے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کی ہدایت پر آسٹریلوی فاسٹ بولرز بھارتی لیگ میں فوری شرکت نہیں کریں گے۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق مچل اسٹارک، پیٹ کمنز اور جوش ہیزل ووڈ ری کوری اور لوڈ منجمنٹ کے تحت آئی پی ایل کو دستیاب نہیں ہوں گے۔

کرکٹ آسٹریلیا نے بتایا کہ فاسٹ بولرز کا آئندہ سیزن کے باعث لوڈ منجمنٹ کا خیال رکھا جا رہا ہے، پیٹ کمنز اور جوش ہیزل ووڈ ری کو ری کے مرحلے سے گزر رہے ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں