لاہور ٹیسٹ؛پاکستان نے جنوبی افریقا کو 93رنز سے شکست دیدی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 93رنز سے شکست دیدی،277رنز ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا کی ٹیم 183رنز بناسکی۔

Oct 15, 2025 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 93رنز سے شکست دیدی،277رنز ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا کی ٹیم 183رنز بناسکی۔

چوتھے روز کھیل کا آغاز ہوا تو پہلی اننگز کے سنچورین ٹونی ڈی زورزی (16) تیسری ہی گیند پر شاہین آفریدی کے ہاتھوں ایل بھی ڈبلیو ہوگئے۔55 رنز کے مجموعی سکور پر ٹرسٹان اسٹبس نعمان علی کا شکار بن گئے۔

رائن ریکلٹن اور ڈیوالڈ بریوس نے 73 رنز کی پارٹنرشپ کرکے اپنی ٹیم کو جیت کی کچھ امید دلائی تاہم ڈیوالڈ بریوس 54 رنز پر نعمان علی کی شاندار گیند پر بولڈ ہوگئے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں