پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں مزید تنزلی

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں پوزیشن مزید گر گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ہینلے پاسپورٹ انڈیکس (Henley

Oct 15, 2025 IDOPRESS

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں پوزیشن مزید گر گئی ہے۔

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ہینلے پاسپورٹ انڈیکس (Henley Passport Index) کی تازہ جاری کردہ رینکنگ میں پاکستانی پاسپورٹ 103ویں نمبر پر آ گیا ہے، جو یمنی پاسپورٹ کے برابر ہے۔

گزشتہ درجہ بندی میں پاکستانی پاسپورٹ 96ویں نمبر پر تھا۔گراوٹ کے ساتھ ہی پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فری ممالک کے آپشن میں بھی کمی آ گئی ہے۔

اب پاکستانی صرف 31 ممالک میں بغیر ویزا کے سفر کر سکتے ہیں۔ پہلے 32 ممالک پاکستانیوں کو ویزا فری انٹری دے رہے تھے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں