میاں اظہر کی وفات کے بعد خالی نشست این اے 129 میں ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان  نے لاہور کے حلقے این اے 129 میں ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔ ای سی پی کے مطابق قومی

Jul 30, 2025 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاہور کے حلقے این اے 129 میں ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔

ای سی پی کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 129 میں ضمنی الیکشن 18 ستمبر کو ہوگا اور 6 اگست تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گےامیدواروں کے ناموں کی عبوری فہرست 7 اگست کو جاری کی جائے گی اور 26 اگست کو امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کیے جائیں گے۔

یاد رہے سابق گورنر پنجاب اور رکن اسمبلی میاں اظہر کی وفات کے بعد یہ نشست خالی ہوئی تھی۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں