سینیٹر عرفان صدیقی  نے اسد قیصر کے بیان کی تردید کردی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹر عرفان صدیقی  نے اسد قیصر کے بیان کی تردید  کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی مذاکراتی ٹیم نے ملاقات کے

توانائی Jan 6, 2025 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹر عرفان صدیقی نے اسد قیصر کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی مذاکراتی ٹیم نے ملاقات کے دوران سٹیک ہولڈر سے بات کرنے کی گفتگو نہیں کی ۔حکومت کی مذاکراتی ٹیم کے ترجمان و سینیٹر عرفان صدیقی نے سماء نیوز کے پروگرام میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی مذاکراتی ٹیم نے ملاقات کے دوران اسٹیک ہولڈرز یا اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے کی کوئی گفتگو نہیں کی ۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے اسد قیصر کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے مذاکرات کے دوران طے ہونے والی باتوں سے اگر پھر جائیں گے تو معاملات آگے لے جانے میں مشکلات پیش آئیں گی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں