وفاقی حکومت کے قرضوں کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے

چپ ٹیک Jun 10, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت کے قرضے 81 ہزار 930 ارب روپے تک پہنچ گئے۔

وفاقی حکومت کے قرضوں کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے اور ایک سال میں وفاقی حکومت کے قرضوں میں 6 ہزار 994 ارب روپےکااضافہ ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق مرکزی حکومت کے قرضے بڑھ کرنئی بلند ترین سطح 81 ہزار 930 ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں۔

اس کے علاوہ اپریل 2026 کےایک مہینے میں مرکزی حکومت کاقرضہ 1406 ارب روپےبڑھا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں