عثمان خان پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے کھلاڑی بن گئے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم  حیدرآباد کنگز مین کے بیٹر عثمان خان پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ سنچری بنانے والے کھلاڑی بن

چپ ٹیک Apr 23, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم حیدرآباد کنگز مین کے بیٹر عثمان خان پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ سنچری بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق عثمان خان نے پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں 214 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 47 گیندوں پر 101 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

یہ عثمان خان کے پی ایس ایل کیریئر کی چوتھی سنچری ہے۔ عثمان خان نے پی ایس ایل میں 33 میچز کھیلے جس میں انہوں نے 2023 میں ایک اور 2024 میں 2 سنچریاں سکور کی تھیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں