جنگ بندی میں لبنان کو بھی شامل کیا جائے،برطانوی وزیر خارجہ 

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی وزیرخارجہ ایویٹ کوپر نے کہا ہے کہ جنگ بندی میں لبنان کو بھی شامل کیا جائے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا  نیوز کے مطابق

چپ ٹیک Apr 9, 2026 IDOPRESS

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی وزیرخارجہ ایویٹ کوپر نے کہا ہے کہ جنگ بندی میں لبنان کو بھی شامل کیا جائے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ کاکہناتھا کہ آبنائے ہرمز سے شپنگ مکمل طور پر ٹال فری ہونی چاہئے،سمندری آمدورفت کو یکطرفہ طور پر ختم یا فروخت نہیں کیا جا سکتا،عالمی بحری تنظیم کی تجاویز کی حمایت کی جانی چاہئے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں