دوسرا ٹی 20 میچ: پاکستان انڈر 19 ویمن کے ہاتھوں جنوبی افریقہ کو شکست

حیاتیات Jul 19, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان ویمن انڈر 19 نے جنوبی افریقہ ویمن انڈر 19 کو 47 رنز سے ہرا دیا۔

پاکستان ویمن انڈر 19 ٹیم کے 125 رنز کے جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 78 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی میں پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 4 وکٹوں پر 125 رنز بنائے جبکہ راویل فرحان 68 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہیں۔

جنوبی افریقہ ویمن انڈر 19 کی ٹیم 18ویں اوور میں 78 رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔

پاکستان کی جانب سے ماہنور زیب نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

5 میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں