ڈی آئی خان؛ دو گروپوں میں فائرنگ،6افراد جاں بحق

حیاتیات Jul 10, 2026 IDOPRESS

ڈی آئی خان(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈیرہ اسماعیل خان میں دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 6افراد جاں بحق ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ ڈی آئی خان کے علاقے پنیالہ شاہ حسن خیل میں دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے،جس میں 6افراد جاں بحق ہو گئے،فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد زخمی بھی ہوئے،واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں