یورپی یونین نے یوکرین کیلئے قرض اور روس پر پابندیوں کی منظوری دیدی

برسلز(ڈیلی پاکستان آن لائن) یورپی یونین نے یوکرین کے لیے 90 بلین یورو کے قرض اور روس کے خلاف پابندیوں کے بیسویں پیکج کی باضابطہ طور پر منظوری دے دی۔ ان

حیاتیات Apr 24, 2026 IDOPRESS

برسلز(ڈیلی پاکستان آن لائن) یورپی یونین نے یوکرین کے لیے 90 بلین یورو کے قرض اور روس کے خلاف پابندیوں کے بیسویں پیکج کی باضابطہ طور پر منظوری دے دی۔

ان دونوں اقدامات کو پہلے ہنگری نے بلاک کر دیا تھا تاہم یورپی یونین کے سفیروں نے دونوں اقدامات کی منظوری پہلے ہی دے دی تھی۔

اس کے بعد فیصلہ سازی کے عمل کو حتمی شکل دینے کے لیے ایک تحریری طریقہ کار شروع کیا گیا جس میں رکن ممالک کے اعتراضات اٹھانے کے لیے آخری تاریخ دی گئی، لیکن کسی ملک نے اسے روکنے کی کوشش نہیں کی اور قرض اور پابندیوں کا پیکج دونوں متفقہ طور پر منظور کر لیے گئے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ سلسلہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک کہ پیوٹن یہ نہ سمجھ لیں کہ یہ جنگ کہیں بھی نہیں جا رہی۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں