امریکی ریاست فلوریڈا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، ایک شخص ہلاک

فلوریڈا(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی فیڈرل

حیاتیات Apr 20, 2026 IDOPRESS

فلوریڈا(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حادثے میں گرنے والے طیارے کی شناخت سیسنا سی-402 طیارے کے طور پر کی گئی ہے۔

فلوریڈا کی پاسکو کاؤنٹی کی انفارمیشن آفیسر نے بتایا کہ حادثے کے باعث ایک رہائشی عمارت کو آگ لگنے سے نقصان پہنچا ہے۔

دوسری جانب امریکی ادارے نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ کے مطابق جہاز گرنے کی وجوہات تاحال واضح نہیں ہیں اور اس کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں