شیخوپورہ: دکان میں آتشزدگی، ایک نوجوان جاں بحق

شیخوپورہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)ویلڈنگ کی دکان میں آتشزدگی کے باعث آگ سے جھلس کر ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ریسکیو حکام

حیاتیات Apr 12, 2026 IDOPRESS

شیخوپورہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)ویلڈنگ کی دکان میں آتشزدگی کے باعث آگ سے جھلس کر ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔


نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ تین منزلہ بلڈنگ کے اوپر رہائشی افراد کو بحفاظت منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ایک ورکر لاپتہ ہے۔

انہوں نے بتایا کہ آتشزدگی کا واقعہ فیصل آباد روڈ 32 چوک سے شرقپور چوک کے قریب پیش آیا، فائر فائٹنگ کرتے ہوئے آگ پر مکمل قابو پا لیا گیا تاہم لاپتہ ورکر کی تلاش ابھی تک جاری ہے۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ جاں بحق نوجوان کی شناخت 18 سالہ غفار کے نام سے ہوئی ہے۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں