وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا نارویجن ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کی ناروے کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق

حیاتیات Apr 8, 2026 IDOPRESS


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کی ناروے کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ اور خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔

ناروے کے وزیر خارجہ نے خطے میں امن و امان کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی مکمل حمایت کا اظہار کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے مکالمے اور سفارتکاری کی اہمیت پر زور دیا، دونوں رہنماؤں نے قریبی رابطے میں رہنے پر بھی اتفاق کیا۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں