انٹونی بلنکن نے ٹرمپ کا ایران میں رجیم چینج کا دعویٰ مسترد کر دیا

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کے سابق وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران میں رجیم چینج کئے جانے کا دعویٰ مسترد کر دیا۔غیر ملکی خبر

حیاتیات Mar 26, 2026 IDOPRESS

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کے سابق وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران میں رجیم چینج کئے جانے کا دعویٰ مسترد کر دیا۔


غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ کوئی نہیں جانتا کہ ایران میں موجودہ حکومت کب تک قائم رہے گی، انہوں نے تسلیم کیا کہ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد موجودہ حکومت کے خلاف کوئی بغاوت سامنے نہیں ہوئی۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ ایران کی نیوی اور ایئر فورس تباہ کر دی ہے، ہم نے ان کی قیادت ختم کر دی ہے، یہ رجیم چینج ہے۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں