مودی کی پاکستان کو تنہا کرنے کی پالیسی برباد ہوگئی

نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) عالمی سفارت کاری میں پاکستان کی کامیابی نے بھارت کو تنہا کردیا، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پاکستان کو تنہا کرنے کی پالیسی برباد

حیاتیات Mar 25, 2026 IDOPRESS

نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) عالمی سفارت کاری میں پاکستان کی کامیابی نے بھارت کو تنہا کردیا، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پاکستان کو تنہا کرنے کی پالیسی برباد ہوگئی۔

بھارتی خبر رساں ادارے نے ہی نریندر مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا اور کہا کہ ’’بھارتی ساکھ اور خطے میں بھارتی اجارہ داری کا بیانیہ ختم ہوگیا۔‘‘

اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہا کہ’’ نریندر مودی نے بھارتی خارجہ پالیسی کا مذاق بنادیا، وہ صرف امریکہ اور اسرائیل کے کہنے پر چلیں گے۔‘‘

کانگریس کے رہنما پون کھیڑا نے طنز کیا کہ’’ بی جے پی ایک فرضی دھریندر پر بغلیں بجا رہی ہے جبکہ پاکستان ایک اہم عالمی موڑ پر سفارتی میز پر اپنی جگہ بنا رہا ہے۔‘‘

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں