کسی کو معاف کرنا حکومت کا کام نہیں، بانی کے وکلا ان کے کیسز کی پیروی کو بہتر کریں،گورنر سندھ 

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ کسی کو معاف کرنا حکومت کا کام نہیں،بانی کے وکلا ان کے کیسز کی پیروی کو بہتر کریں۔  نجی

حیاتیات Mar 23, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ کسی کو معاف کرنا حکومت کا کام نہیں،بانی کے وکلا ان کے کیسز کی پیروی کو بہتر کریں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ مزارقائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نہال ہاشمی نے کہاکہ ہم عدالت کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتے،بانی کی رہائی حکومت کا نہیں، عدالتوں کا کام ہے،اگر عدالت بانی کو بے گناہ سمجھے تو معاف کردے۔

گورنر سندھ کاکہناتھا کہ نوازشریف نے ملک کو مضبوط بنایا،میں اس صوبے کا گورنر ہوں، میرا کردار تعمیری ہوگا،ہمارا کام اقدار کی سیاست ہے، اقتدار کی نہیں،وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ ملکر صوبے کے حق کی جنگ لڑیں گے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں