وزیر بحری امور کا غیر ملکی ٹرانس شپمنٹ جہازوں کیلئے بڑے مراعاتی پیکج کا اعلان

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر بحری امور محمد جنید انوار چودھری نے غیر ملکی ٹرانس شپمنٹ جہازوں کے لیے بڑے مراعاتی پیکج کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل

حیاتیات Mar 19, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر بحری امور محمد جنید انوار چودھری نے غیر ملکی ٹرانس شپمنٹ جہازوں کے لیے بڑے مراعاتی پیکج کا اعلان کردیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محمد جنید انوار چودھری کی زیر صدارت اجلاس میں کراچی پورٹ ٹرسٹ پر غیر ملکی ٹرانس شپمنٹ جہازوں کے لیے بڑے مالیاتی مراعاتی پیکج کا اعلان کیا گیا، نئی سکیم 18 مارچ 2026 سے نافذ العمل ہو گئی ہے۔

اجلاس میں وزیر نے بتایا کہ ڈرائی بلک ایکسپورٹ کارگو پر ڈیوٹی اور چارجز میں 60 فیصد تک کمی کی گئی ہے، جبکہ ٹرانس شپمنٹ کارگو کی کم از کم شرط 10 فیصد سے کم کر کے 7.5 فیصد کر دی گئی ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں