ہارس اینڈ کیٹل شوتقریبات پر 1ارب90کروڑ روپے کا تخمینہ  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہارس اینڈ کیٹل شو2026کی تقریبات پر 1ارب 90کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا گیاہے۔ سٹی 42نیوز کے مطابق تقریبات کے لئے ایونٹ مینجمنٹ

حیاتیات Mar 9, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہارس اینڈ کیٹل شو2026کی تقریبات پر 1ارب 90کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا گیاہے۔

سٹی 42نیوز کے مطابق تقریبات کے لئے ایونٹ مینجمنٹ کمپنیوں کی مالی بولیاں کھول دی گئی ہیں ۔ہارس اینڈ کیٹل شو کے ایونٹس کیلئے 3کمپنیوں کی مالی بولیاں کھول دی گئیں،افتتاح کیلئے 57کروڑ50لاکھ جبکہ اختتامی تقریب کیلئے 52کروڑ50لاکھ کی بولی دی گئی ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں