پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی سہیل آفریدی نے اپنے معاونِ خصوصی شفیع جان، سلمان اکرم راجہ، بیرسٹر گوہر علی خان، تیمور سلیم جھگڑا اور

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی سہیل آفریدی نے اپنے معاونِ خصوصی شفیع جان، سلمان اکرم راجہ، بیرسٹر گوہر علی خان، تیمور سلیم جھگڑا اور دیگر رہنماؤں کے ساتھ کے پی کے ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا، پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کا لیڈر اس وقت تکلیف میں ہے، ہمارے پاس آپشنز ہیں جس پر غور کیا جا رہاہے، آج ہماری پارٹی کی کور کمیٹی، پارلیمانی کمیٹی، اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت کی میٹینگ ہو رہی ہے، آس پر ہم لائحہ عمل بنائیں گے۔
