حسن ابدال میں  گاڑی برساتی نالے میں گر گئی ،5افراد کو زندہ نکال لیاگیا، 5لاپتہ 

حسن ابدال(ڈیلی پاکستان آن لائن)حسن ابدال میں جھاری کس کے مقام پر گاڑی برساتی نالے میں گر گئی ،5افراد کو زندہ نکال لیاگیا جبکہ5لاپتہ ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل

Jul 30, 2025 IDOPRESS

حسن ابدال(ڈیلی پاکستان آن لائن)حسن ابدال میں جھاری کس کے مقام پر گاڑی برساتی نالے میں گر گئی ،5افراد کو زندہ نکال لیاگیا جبکہ5لاپتہ ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کاکہنا ہے کہ گاڑی میں ایک ہی خاندان کے 10افراد سوار تھے،لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے،لاپتہ افراد میں 4خواتین اور ایک بچہ شامل ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں