دلجیت دوسانجھ کی سوشل میڈیا ویڈیو پر سجاد علی کا 'راوی ،گانا

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ بھی پاکستانی گلوکار  سجاد علی کے مداح نکلے۔دلجیت دوسانجھ نے سوشل میڈیا پر  اپنی ایک

Jul 25, 2025 IDOPRESS

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ بھی پاکستانی گلوکار سجاد علی کے مداح نکلے۔دلجیت دوسانجھ نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی اور انہوں نے اس ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں سجاد علی کا گانا 'راوی' لگایا ہے۔

صارفین نے پاک بھارت تنازع کے بعد دلجیت کے اس عمل کو خوب سراہا۔دلجیت بھارتی فلم 'سردار جی 3' میں پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ کام کرنے کے بعد بھارت میں تنازع کا شکار ہیں ۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں