انسانوں کو مفلوج کرنے والا وائرس، جو پانی اور مرغی کے گوشت سے پھیل رہا ہے

نئی دہلی (ویب ڈیسک) انڈیا کے شہر پونے میں ایک خطرناک بیماری، گلین برے سنڈروم (GBS)، تیزی سے پھیل رہی ہے، جس کے نتیجے میں سینکڑوں لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ یہ

حیاتیات Feb 13, 2025 IDOPRESS

نئی دہلی (ویب ڈیسک) انڈیا کے شہر پونے میں ایک خطرناک بیماری، گلین برے سنڈروم (GBS)، تیزی سے پھیل رہی ہے، جس کے نتیجے میں سینکڑوں لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ یہ بیماری انسانی اعصابی نظام پر حملہ آور ہوتی ہے اور جسم کو مفلوج کر سکتی ہے۔

نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق گذشتہ مہینے پونے میں ایک اسکول ٹیچر نے محسوس کیا کہ ان کا چھ سالہ بیٹا پینسل صحیح طریقے سے نہیں پکڑ پا رہا۔ پہلے پہل انھیں لگا کہ شاید بچہ ناراض ہے، لیکن حقیقت اس سے کہیں زیادہ سنگین تھی۔ جلد ہی وہ بچہ مکمل طور پر اپنے ہاتھ اور پاؤں ہلانے سے قاصر ہو گیا اور انتہائی نگہداشت یونٹ میں پہنچ گیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں