گورنر پنجاب غیر ملکی دورے پر روانہ

لاہور(نمایندہ خصوصی)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان غیر ملکی دورے پر روانہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب  غیر ملکی دورے پر روان ہو گئے جس کے بعد

حیاتیات Jan 6, 2025 IDOPRESS

سورس: فائل فوٹو

لاہور(نمایندہ خصوصی)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان غیر ملکی دورے پر روانہ ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب غیر ملکی دورے پر روان ہو گئے جس کے بعد سپیکر ملک محمد احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کا چارج سنبھال لیا,اس دوران ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ قائم مقام سپیکر پنجاب اسمبلی ہوں گے۔اس سلسلے میں اسمبلی سیکرٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں