ایران کے ساتھ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوچکی: جے ڈی وینس

بڑا ڈیٹا Aug 21, 2026 IDOPRESS

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران کے ساتھ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران پر معاشی دباؤ اب امریکا کا مؤثر ترین ہتھیار ہے، امریکا نے ایران کی فوجی اور جوہری صلاحیت کو نقصان پہنچایا، آبنائے ہرمز سے تیل و گیس کی ترسیل جاری رکھنے میں کامیاب رہے۔

جے ڈی وینس نے مزید کہا کہ ایران کی معیشت پر دباؤ بڑھا ہے، تہران فیصلہ کرے معیشت کا گلا گھٹتا دیکھنا ہے یا مغرب سے تعلقات بہتر کرنے ہیں، ایران کو جوہری صلاحیت دوبارہ بحال کرنے سے روکنا امریکا کا مقصد ہے۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں