ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے

بڑا ڈیٹا Aug 7, 2026 IDOPRESS

استنبول(ڈیلی پاکستان آن لائن) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان آج ایک روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچیں گے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان دورے کے دوران سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔

ترک صدارتی شعبہ مواصلات کے سربراہ برہان الدین دوران نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بتایا دورے کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

ملاقاتوں کے ایجنڈے یا متوقع فیصلوں کے بارے میں فوری طور پر تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں