
پیرس(زاہد مصطفیٰ اعوان )اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز اتوار کے روز فیفا ورلڈ کپ کا فائنل دیکھنے کے لیے امریکہ جائیں گے۔ اس بات کی تصدیق ہسپانوی حکام کی جانب سے کر دی گئی ہے۔ اس سے قبل اسی روز ان کا الجزائر کا دورہ طے تھا جس میں تبدیلی کی گئی ہے۔
فیفا ورلڈکپ کا فائنل میچ اتوار19 July کو کھیلا جائے گا
سپین میں مقیم پاکستانی کیمونٹی سپینش ٹیم کے ساتھ ہیں۔اور سپین فٹبال ٹیم کی کامیابی کے لیے دعائیں کررہے ہیں ۔
