وزیراعلیٰ بلوچستان  کی زیرصدارت اجلاس؛پرائمری سطح پر سکول یونیفارم کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ

بڑا ڈیٹا Jun 4, 2026 IDOPRESS

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں صوبے میں تعلیمی ترقی، شرح خواندگی میں اضافے اور تعلیمی سہولیات کی بہتری کے لیے اہم اصلاحاتی اقدامات کی منظوری دے دی گئی۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پرائمری سطح پر سکول یونیفارم کی شرط ختم کی جائے گی جبکہ بچے اور بچیاں بنیادی تعلیم ایک ہی سکول میں حاصل کر سکیں گے۔ اس مقصد کے لیے پرائمری سکولوں کو "جینڈر فری" قرار دینے کی مجوزہ پالیسی آئندہ کابینہ اجلاس میں پیش کی جائے گی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں