بانی پی ٹی آئی کو تیسرا اینٹی وی جے ایف انجیکشن لگایا گیا

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پمز انتظامیہ کے مطابق پمز کے میڈیکل بورڈ نے بانی پی ٹی آئی کی بینائی کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق بانی پی

بڑا ڈیٹا Mar 23, 2026 IDOPRESS

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پمز انتظامیہ کے مطابق پمز کے میڈیکل بورڈ نے بانی پی ٹی آئی کی بینائی کو تسلی بخش قرار دے دیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو ان کی رضامندی سے پمز ہسپتال میں انجیکشن لگایا گیا۔

آپریشن تھیٹر میں تمام احتیاطی تدابیر اور پروٹوکولز پر عمل کیا گیا۔

بانی پی ٹی آئی کو انجیکشن کے بعد ہسپتال سے فارغ کردیا گیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں