کراچی: بارش میں کرنٹ لگنے سے باپ بیٹے کی ہلاکت، کے الیکٹرک کو 5 کروڑ روپے ادا کرنے کا حکم

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں بارش کے دوران کرنٹ لگ کر باپ بیٹے کی ہلاکت کے کیس میں عدالت نے کے الیکٹرک کو متوفین کے ورثا کو 5 کروڑ 6 لاکھ روپے ہرجانہ

بڑا ڈیٹا Mar 20, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں بارش کے دوران کرنٹ لگ کر باپ بیٹے کی ہلاکت کے کیس میں عدالت نے کے الیکٹرک کو متوفین کے ورثا کو 5 کروڑ 6 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سینئر سول جج جنوبی کی عدالت میں کے الیکڑک کے خلاف ہرجانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے حکم دیا کہ کے الیکٹرک ہرجانے کی رقم 30 دن میں عدالتی ناظر کے پاس جمع کرائے۔

عدالت نے حکم دیا کہ ناظر ہرجانے کی رقم متوفین کے ورثا کو ادا کرے اور عدالت کو آگاہ کرے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں