ایران جنگ لوگوں کی سوچ سے بھی تیزی سے ختم ہو سکتی ہے: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو

تل ابیب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اسرائیل کے وزیراعظم‏ نیتن یاہو نےکہا  ہے کہ ایران جنگ لوگوں کی سوچ سے بھی تیزی سے ختم ہو سکتی ہے۔ ’’جیو نیوز

بڑا ڈیٹا Mar 20, 2026 IDOPRESS

تل ابیب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اسرائیل کے وزیراعظم‏ نیتن یاہو نےکہا ہے کہ ایران جنگ لوگوں کی سوچ سے بھی تیزی سے ختم ہو سکتی ہے۔

’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے عالمی میڈیاکوبریفنگ دیتے ہوئے اعتراف کیا کہ ساؤتھ پارس پرحملہ اسرائیل نے کیا تھا تاہم ٹرمپ نے مزید حملوں سے روک دیا ہے، یہ بھی کہا کہ ٹرمپ کو اسرائیل نے حملوں پر مجبور کیا نہ کر سکتا تھا۔

اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ایران کی میزائل سازی اور یورینیم افزودگی صلاحیت ختم کر دی، ایران جنگ لوگوں کی سوچ سے بھی تیزی سے ختم ہو سکتی ہے۔

نیتن یاہو بولے ایران جنگ پر ٹرمپ اور میرے درمیان مکمل ہم آہنگی ہے، دو رہنماؤں کے درمیان اس سطح کی کوآرڈینیشن پہلے نہیں دیکھی گئی،ٹرمپ لیڈر ہیں اور میں ان کا اتحادی ہوں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں