پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) رنگ روڈ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے سے واپسی پرکارکنوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوئی۔ممبر صوبائی اسمبلی عبد الغنی

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) رنگ روڈ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے سے واپسی پرکارکنوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوئی۔ممبر صوبائی اسمبلی عبد الغنی آفریدی کے مطابق حادثے کے نتیجے میں ایک کارکن جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔اس حوالے سے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جلسے سے واپسی پر کارکنوں کی گاڑی الٹنے سے افسوسناک واقعہ پیش آیا۔شفیع جان نے مزید کہا کہ واقعے میں ایک کارکن جاں بحق اور3 زخمی ہوئے۔
