سابق وفاقی وزیرسید تنویرالحسن گیلانی انتقال کرگئے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیرسید تنویرالحسن گیلانی اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق مخدوم سید تنویر الحسن اسلام

Jul 31, 2025 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیرسید تنویرالحسن گیلانی اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق مخدوم سید تنویر الحسن اسلام آباد کے ہسپتال میں زیر علاج تھے، تنویرالحسن گیلانی صدرانجمن اسلامیہ اورچیئرمین سینٹ یوسف گیلانی کے کزن تھے۔ سید تنویرالحسن گیلانی کی میت آج اسلام آباد سے ملتان لائی جائے گی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں