تفتان؛غیرقانونی بیرون ملک جانے کی کوشش میں 33غیرملکی نوجوان گرفتار

تفتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)غیرقانونی طور پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں 33غیرملکی نوجوان گرفتارکر لئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایف آئی اے

Jul 24, 2025 IDOPRESS

تفتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)غیرقانونی طور پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں 33غیرملکی نوجوان گرفتارکر لئے گئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایف آئی اے کاکہنا ہے کہ تفتان بارڈر کے قریب کارروائی میں نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزمان رواں سال وزٹ ویزا پر پاکستان آئے تھے،ملزمان نے ماشکیل بارڈر ضلع چاغی سے بارڈر کراسنگ کی کوشش کی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں