اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان بار کونسل کے نمائندہ اختر حسین جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اخترحسین
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان بار کونسل کے نمائندہ اختر حسین جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اخترحسین ایڈووکیٹ نے اپنا استعفیٰ چیئرمین جوڈیشل کمیشن کو بھجوا دیا، اختر حسین سینٹر ایڈووکیٹ نے کہاکہ ذاتی وجوہات کی بناپر مزید فرائض ادا نہیں کرسکتا، جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی رکنیت سے استعفیٰ دیتا ہوں۔