کیپ ٹاؤن (ویب ڈیسک) پاکستان کیخلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے جنوبی افریقا نے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ
سورس: Facebook/CricketSouthAfrica
کیپ ٹاؤن (ویب ڈیسک) پاکستان کیخلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے جنوبی افریقا نے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز ون ڈے میچز کے بعد کھیلی جائے گی، سیریز کا پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے سنچورین میں شروع ہوگا۔
جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اپنے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا ہے جسکی قیادت ٹمبا باوما کے سپرد ہوگی۔