پی ٹی اے کا غیرفعال سمز سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کرنے کافیصلہ 

عی Sep 9, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے )نے غیرفعال سمز سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کرنے کافیصلہ کیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی اے نے کہاکہ غیرفعال، منسوخ یا زیراستعمال نہ رہنے والی سمز کے واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک ہوں گے، غیرفعال نمبرز کے واٹس ایپ اکاؤنٹس غیرقانونی سرگرمیوں میں استعمال ہوتے ہیں،پی ٹی اے کاکہنا ہے کہ صارفین اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹس فعال موبائل نمبرز سے منسلک کریں،موبائل نمبر تبدیل کرنے والے صارفین فوری طور پر واٹس ایپ کا نمبر تبدیل کریں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں