ایران کا امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ؛ العدید ایئر بیس پر حملہ

عی Jul 19, 2026 IDOPRESS

تہرا (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے صوبہ خوزستان میں امریکی جاسوسی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ امریکی العدید ایئر بیس کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل ’’ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی ساختہ آر کیو-11 راوین ڈرون خوزستان کے شہر رامشیر میں ایرانی فضائی حدود کے قریب پرواز کر رہا تھا جہاں بسیج فورس کے اہلکاروں نے فائرنگ کرکے مار گرایا۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکی جاسوسی ڈرون ایرانی علاقے میں نگرانی کی سرگرمیوں میں مصروف تھا تاہم اس واقعے کی مزید تفصیلات یا ڈرون کے ملبے کی تصاویر جاری نہیں کی گئیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں