ایران کے خلاف حملوں کی تازہ لہر مکمل ہو گئی: سینٹکام

عی Jul 18, 2026 IDOPRESS

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف اس کے تازہ حملوں کی لہر مکمل ہو گئی ہے۔

بی بی سی اردو کے مطابق سینٹکام نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بتایا کہ امریکی فوج نے ایران کے خلاف اپنی تازہ بڑی کارروائی مکمل کر لی ہے۔


امریکی فوج کا دعویٰ ہے کہ ان کے لڑاکا طیاروں، ڈرونز اور جنگی جہازوں نے درجنوں ایرانی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا، جن میں فضائی دفاعی تنصیبات، ساحلی نگرانی کے مراکز، فوجی رسد کا نظام اور بحری صلاحیتیں شامل تھیں۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں