قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق صدر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن سید اظہر علی شاہ کے

عی Apr 17, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

روزنامہ جنگ کے مطابق صدر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن سید اظہر علی شاہ کے مطابق قومی سطح کی سائیکلسٹ اور روئنگ کی کھلاڑی گردوں کے عارضے میں مبتلا تھیں۔ سرجری کے بعد وہ صحت یاب نہیں ہو سکی تھیں اور ان کی حالت مزید بگڑ گئی تھی۔

سید اظہر علی شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سائیکلنگ فیدریشن کے تمام اراکین کو دلی افسوس ہوا اور مرحومہ کی فیملی سے اظہارِ ہمدردی کرتے ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں